پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

“چہرے پر غرور تمکنت قارونی نحوست ،کاہے پیسے پہ اتنا غرور کرے ہے، یہی پیسہ تو اپنوں سے دور کرے ہے ،عامر لیاقت نے زلفی بخاری پرتنقید کے نشتر چلا دئیے

datetime 29  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری پر تنقید کے نشتر چلا دئیےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عامر لیاقت نے زلفی بخاری کو آڑے ہاتھوں لیا ، انہوں نے زلفی بخاری

کی ایک تصویر شیئر کی اور تبصرہ کرتے ہوئے لکھا “چہرے پر غرور تمکنت قارونی نحوست ، کاہے پیسے پہ اتنا غرور کرے ہے، یہی پیسا تو اپنوں سے دور کرے ہےعامر لیاقت نے مزید لکھا کہ میں فواد چودھری نہیں ہوں جو ڈر جاؤ ں میں عامر لیاقت ہوں سامنے آکر بات کرو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…