خارجہ پالیسی میں دوست بنائے جاتے ہیں آقا نہیں، خارجہ پالیسی امریکی مفادات کے گرد گھومتی ہے، جھگڑا صرف کرسی کاہے، سراج الحق نے حکومت کے سامنے بڑے سوال رکھ دیے
لاہور(این این آئی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حکومتی ٹیم نااہل اور وزیراعظم اس کے سربراہ ہیں، سابقہ حکمران پارٹیوں اور موجودہ حکومت میں کوئی اختلاف نہیں جھگڑا صرف کرسی کاہے، خارجہ پالیسی میں دوست بنائے جاتے ہیں آقا نہیں، حکومت کی خارجہ پالیسی پاکستان کے نہیں امریکی مفادات کے گرد گھومتی… Continue 23reading خارجہ پالیسی میں دوست بنائے جاتے ہیں آقا نہیں، خارجہ پالیسی امریکی مفادات کے گرد گھومتی ہے، جھگڑا صرف کرسی کاہے، سراج الحق نے حکومت کے سامنے بڑے سوال رکھ دیے