نواز شریف نے پیسے نہیں دئیے بلکہ کیا چیز بیچ کر این آر او کیا ؟حیرت انگیز انکشاف کر دیا گیا
لاہور(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئرمرکزی رہنما اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ اس ملک میں کبھی بھی سویلین بالا دستی نہیں رہی ،آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر ووٹ دینے کے حق میںنہیں تھے ،نوازشریف نے اس معاملے پرپھرتی دکھائی ،میں 1985ء سے نواز شریف پراعتبارنہیںکرتا ، نواز شریف نے پیسے نہیں دئیے بلکہ 80… Continue 23reading نواز شریف نے پیسے نہیں دئیے بلکہ کیا چیز بیچ کر این آر او کیا ؟حیرت انگیز انکشاف کر دیا گیا