اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہیں بڑھانے کے معاملے پر غریبوں کے حق میں سلیم مانڈوی والا اور سینیٹر فیصل جاوید نے زبردست اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈی والا نے تنخواہ بڑھانے سے متعلق بل سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ ایک بیان میں سلیم مانڈ ی والا نے کہاکہ بل سے متعلق مشاورت ضرور ہوئی تھی لیکن حمایت کے لئے حامی نہیں بھری، خوشی ہوگی حکومت میری تنخواہ بڑھانے کی بجائے غریب عوام کو… Continue 23reading اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہیں بڑھانے کے معاملے پر غریبوں کے حق میں سلیم مانڈوی والا اور سینیٹر فیصل جاوید نے زبردست اعلان کردیا