اب نہ مزید ٹیکس لگیں گے اور نہ گیس و بجلی کی قیمتیں بڑھیں گی ،عوامی دبائو بڑھنے پر حکومت کا بھی پیچھے ہٹنے کا اعلان
کراچی( آن لائن ) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا اصولی موقف ہے اب نہ مزید ٹیکس لگائے جائیں گے نہ گیس و بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔ ملک میں سیاسی استحکام ہے اور اب معاشی استحکام آئے گا، ق لیگ اور ایم کیو ایم ہمارے بغیر… Continue 23reading اب نہ مزید ٹیکس لگیں گے اور نہ گیس و بجلی کی قیمتیں بڑھیں گی ،عوامی دبائو بڑھنے پر حکومت کا بھی پیچھے ہٹنے کا اعلان