کوروناوائرس کی وجہ سے سابق وزیر اعظم کےبیٹے کا ولیمہ موخر
ملتان (این این آئی)سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کورونا وائرس کی وباء اور ملک میں ہنگامی حالت کے پیش نظر اپنے صاحبزادے علی قاسم گیلانی کے ولیمے کی تقریب موخر کردی ہے۔سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے بتایا کہ کورونا وائرس کی وباء کی صورت حال میں کسی بھی قسم کا عوامی اجتماع… Continue 23reading کوروناوائرس کی وجہ سے سابق وزیر اعظم کےبیٹے کا ولیمہ موخر
































