منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک سازش ہے جو ہمارے ہاں پلانٹ کی گئی ہے ، یوٹیوب ، فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا سائٹ پر کیسے فتنے کو جنم دیا جارہا ہے ؟’’انجینئر محمد علی مرزا کیخلاف سخت کاروائی کرنے کی درخواست ‘‘درخواست گزار نے مزید کیا کہا ؟ جانئے

datetime 5  مئی‬‮  2020 |

(مانیٹرنگ ڈیسک) جہلم کے رہائشی ایک شخص انجینئر محمد علی مرزا کیخلاف بشار ت علی چودھری نے FIA،PEMRAاور PTA، سیکرٹری اوقاف پناب ، ہوم سیکرٹری اور چیف سیکرٹری پنجاب کو اس فتنے کے سدباب کی مقدمہ کاروائی کی درخواست کی اپیل دائر کی ہے ۔ تاکہ اس شخص مذموم مقاصد اور شر کے خلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے قانون اقت استعمال کریں ۔ درخواست گزار نے درخواست میں لکھا کہ

’’ گزارش ہے کہ جہلم کا رہائشی انجینئرمحمد علی مرزا نامی ایک شخص جو سوشل میڈیا (یوٹیوب اور فیس بک ) پر اسلام کے عقائد و معمولات کی گمراہ کن تاویلات و تعبیرات کرکے ایک فتنہ کی شکل اختیار کر رہا ہے ۔ جس سے پاکستان کے مسلمانو مخصوص تمام مکاتب فکر کے مذہبی اور دینی جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے اور یہ ایک ساز ش ہے جو ہمارے ہاں پلانٹ کی گئی ہے تاکہ ملک میں لاء اینڈ آرڈر کے مسائل پیدا کر کے غیر ملکی ، غیر مذہبی پلانٹ شدہ ایجنڈہ مسلط کیا جا سکے ۔ جو نوجوان نسل کے اسلام عقیدے میں شک و شہبہ پیدا کرنے کی ایک منظم، اور ناپاک جسارت بھی ہے ۔ یہ نظریہ پاکستان کی احساس کے پہلوعقائد و عبادات بابت عقیدہ ختم نبوتؐ کو دانستہ طور پر غیر ملکی ، غیر مذہبی ایجنڈے کے تحت پاکستان میں طے شدہ متفقہ آئین پاکستان 1973ءکے قادنیت ایکٹ کے خلاف رائے زنی کر کے ’’قادیانی فرقہ کو دعوت صلاح‘‘میں انکو اسلام سے اہل سنت سے ٹوٹا ہوا ایک فرقہ مانتا ہو، اگر قادیانی ہمیں کافر کہنا چھوڑ دیں تو ہم ان کو کافر نہیں کہیں گے) اور نعوذ باللہ من ذالک ، قادیانیون کیلئے وہ مذہب کا لفظ تو استعمال ہی نہیں ہو سکتا ۔ حالانکہ قادیانی حقیقی ، آئینی و قانون طور پر غیر مسلم و کافر ہیں ، مزید یہ کہ غیر مسلمانوں کو مخصوص قادیانی ، احمدی ، لاہور فرقہ کا خود کو سملمان ظہار کرنے یاخود مسلمان ظاہر کر کے اپنے عقیدہ کی تبلیغ و تشہیر کر رکے تعزیرات پاکستان کی دفعہ 298Cکے تحت قابل دست اندازی جرم ہے ۔ مندرجہ ذیل گمراہ کن عقائد نظریات جو اس کے اکائونٹ پہ کپ کی صورت میں موجود ہیں اس کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت اس کے تمام اکائونٹ بند کیے جائیں اور اس کے تمام یوٹیوب ، فیس بک اکائونٹس ، گوگل ، پلے سٹور اور دیگر سوشل میڈیا اکائونٹس منجمند کیے جائیں اور سختی سے پابندی لگائی جائے اس کے کلپ کوئی اور شخص یا کمپنی نشر نہ کر سکے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…