ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

حادثات میں بھی لوگ مرجاتے تو کیا ٹریفک بند کردی جائے وفاقی وزیر اسد عمر کے بیان پر بڑا سوال اٹھا دیا گیا

datetime 5  مئی‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ اسد عمر کہتے ہیں حادثات میں بھی لوگ مرجاتے تو کیا ٹریفک بند کردی جائے ۔ ایک بیان میں روبینہ خالد نے کہاکہ ایک ذمہ دار وزیر سے اتنے مضحکہ خیز بیان کی امید نہیں تھی،پختونخواہ میں کورونا وائرس سے

شرح اموات زیادہ ہیں۔روبینہ خالد نے کہاکہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں ایک خاتون ڈاکٹر کے کہنے کے باوجود اس کا کورونا ٹیسٹ نہیں کیا گیا۔روبینہ خالد نے کہاکہ نتیجے میں بارہ ڈاکٹرز کو کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی،اب لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور سمیت تمام گائنی کے ہسپتال بند کر دیئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…