پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

بہارہ کہو کو دو روز میں جراثیم سے پاک کر دیا جائے گا، ملک ریاض کرونا وائرس کے خلاف جنگ میں حکومت کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہو گئے، زبردست اعلان کر دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی) بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے کورونا کیخلاف جنگ میں نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) اور پی ڈی ایم اے کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو کو کورونا سمیت ہر طرح کے جراثیم سے پاک کرنے کا مشن لیے

بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے بڑا اعلان کردیا۔بحریہ ٹاون این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے سے مل کر کام کرے گا اور اتوار سے بارہ کہو میں جراثیم کش سپرے کا آغاز کیا جائے گا، بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض نے کہاکہ بارہ کہو کو 2 روز میں جراثیم سے پاک کردیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…