بدچلنی کا شبہ، باپ نے ڈنڈے کے پے در پے وار کرکے بیٹی کی زندگی کا خاتمہ کر دیا، انتہائی افسوسناک واقعہ
سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں بدچلنی کے شبہ پر باپ نے ڈنڈے کے پے در پے وار کر کے حقیقی بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔پولیس نے مقتولہ کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر کے واردات کی تفتیش شروع کر دی۔ذرائع کے مطابق سرگودھا کی… Continue 23reading بدچلنی کا شبہ، باپ نے ڈنڈے کے پے در پے وار کرکے بیٹی کی زندگی کا خاتمہ کر دیا، انتہائی افسوسناک واقعہ