پیر‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2025 

راولپنڈی میں کرونا وائرس کے مزید 7 کیس سامنے آ گئے، انتظامیہ نے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کے شبہ میں مطلوب 133 افراد کی فہرست مرتب کر لی، نام سامنے آ گئے

datetime 28  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آن لائن) ملک بھر کی طرح راولپنڈی میں بھی کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے تحت گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے مزید 7 کیس سامنے آ گئے اس طرح راولپنڈی میں 92 مریضوں کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیاگیا جبکہ راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کے شبہ میں مطلوب133افراد کی فہرست مرتب کر لی ہے

جو بیرون ملک سے آنے کے بعد اپنے رہائشی پتوں پر موجود نہیں پائے گئے ہیں جن کی تلاش کیلئے انتظامیہ نے ان افراد کی فہرست مرتب کر کے ان کی تلاش کے لئے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مدد مانگ لی ہے ادھراولپنڈی کے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کئے گئے 92 میں سے 63 افرادکی ٹیسٹ رپورٹس کا انتظار ہے جبکہ 22 افرادکی رپورٹ پہلے ہی نیگیٹو آ چکی ہے اور 16 مریضوں کو راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی جبکہ 1 مریض کو پی او ایف منتقل کیا گیا بے نظیر بھٹو اور ایم ایچ ہسپتال میں 1،1 مریض کو منتقل کیا گیاکرونا وائرس کے ایک مریض کو اسلام آباد کے پمز ہسپتال منتقل کیا گیااس طرح راولپنڈی ڈویڑن میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 21 ہو گئی دوسری جانب سے بیرون ممالک سے وطن واپسی کے بعد منظر سے غائب ہوجانے والے افراد کی تلاش بھی شروع کر دی گئی ہے تاکہ ان افراد کے ٹیسٹ کر کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کے امکان بارے تسلی کی جا سکے مرتب شدہ فہرست میں بیرون ملک سے آنے والے ان مردو خواتین کے پاسپورٹ نمبر اور مکمل رہائشی ایڈریس بھی دیئے گئے ہیں ان افراد میں زیادہ کا تعلق اڈیالہ روڈ، علی ٹاؤن، گلشن آباد، کلری، نئی آبادی، جراہی، منور کالونی، ڈھوک میرااور بحریہ ٹاؤن کے تین مختلف فیزز سے بتایا گیا ہے انتظامیہ کی جانب سے جاری کی گئی ان افراد کی فہرست کے مطابق محمد بشیر ڈھوک جمال دین، عائشہ بی بی سکنہ ڈھوک مرزا، محمد عثمان ڈاکخانہ ڈھلاں سود،

رہاض الدین چوہدری ڈھوک میراں جراہی، ملک ناہید سلطان بلال کالونی اڈیالہ، محمد جواد خان محلہ میراں، وقار علی سکنہ کھٹانہ اڈیالہ،محمد شیراز سکنہ کھٹانہ اڈیالہ، ناہید اختر سکنہ کھٹانہ اڈیالہ، میاں غلام مصطفیٰ ہل ویو لین اڈیالہ، خظیم اختر سکنہ گلشن آباد اڈیالہ روڈ، محمد فیض سکنہ منور کالونی اڈیالہ، بلقیس بانو جمیل اور رومانہ جمیل ساکنان سکنہ گلشن آباد اڈیالہ روڈ، جاوید اختر سکنہ گلشن آباد اڈیالہ روڈ، صدف ثنا سکنہ ڈاکخانہ ہرکہ،

نذر حسین ڈاکخانہ بندہ سیال، محمد حنیف شاہ ڈھوک بدہال، نعیمہ خالد ڈھوک بھٹیاں، سہیلہ رانی بسالی بنگیال سوائن، تیمور نواز بسالی کلری، خدیجہ بیگم موہرہٹیاں، اعجاز احمد خان چہان ڈاکخانہ خاص، ناظمہ بی بی ڈاکخانہ چہان، فارق حسین ڈاکخانہ خاص منڈوال، عالیہ عاطف سروبہ، محمد یوسف ڈاکخانہ کڑاہی، رشیدہ بیگم چک جلال دین، فرزانہ بی بی ڈھوک سیداں، شاہد محمودسکنہ چکلالہ، خدیجہ بی بی صادق کالونی ڈھوک سیداں، حافظ لال خان چک جلال دین،

عبید علی چک جلال دین، شمائلہ سہیل ڈھوک چوہدریاں سکیم تھری، ملک نویداقبال ڈھوک حافظ، شبریز علوی چکلالہ، محمد ندیم چکلالہ، توبہ شکیل قریشی چکلالہ، خیلیل احمد خیابان فیصل، عنایت بی گلریز ہاوسنگ، خرم فیاض چکلالہ، محمد الیاس چکلالہ، محمد شہزاد چکلالہ، شاہف حسین گلزار قائد، فضل الٰہی سکیم تھری زینت بیگم سکنہ چکلالہ سکیم تھری، علہ شاہ چکلالہ سکیم تھری، علی زمان ائر پورٹ ہاوسنگ سوسائیٹی، اسامہ مشتاق چکلالہ، محمد ارشاد خان سکنہ چکلالہ،

محمد قدیر شاہ خالد قالونی، محمد پرویز چکلاللہ، اویس احمد خان چکلالہ، خلام ربانی چکلالہ، شفقت محمود راجہ ڈھوک چوہدریاں، حبیب الرحمان حبیب ائر پورٹ ہاوسنگ سوسائیٹی، صفیہ بی بی چکلالہ، نصرف شاہین چکلالہ، عمر سعد چکلالہ، سراج ایوب ڈھوک کالا خان، ناہید بیگم سکنہ ایئرپورٹ ہاؤسنگ سوسائٹی، نور محمد انور قاری سکنہ چکلالہ، فرحت انجم گلریز ہاؤسنگ، مبارک حسین ائرپورٹ ہاوسنگ سوسائٹی، محمد قاسم، منہا بی بی، محمد رضوان، جنید آزاد، شاہدہ پروین، فہمیدہ بیگم،

ظفر علی شاہ، حنیف خان چونترہ، نبیل اقبال عباسی دھامہ موڑ، عبداللہ ظہیر بٹ دھاماں موڑ، بابر خان دھاماں موڑ، نزہت منظور دھمیال روڈ، شبینہ بی بی دھمیال، زرینہ بیگم موہڑہ فقیراں، نور جہاں ملک دھمیال، رفعت شاہین، خالد کالونی چکری روڈ، ملک عبدالغفور چکری روڈ، کوثر شاہین ڈھوک منشی، ساجدہ نورین ڈھوک منشی، مظر اقبال گلزار قائد، محمد احتشام گلزار قائد، روبینہشاہین گلزار قائد، عبیرہ عمران اور ماہ نور عمران ڈھوک منشی، محمد بلال چلک بیلی خان، محمد سہیل تلہ بجاڑ، امطل عزیز تلہ بجاڑ، ابوبکر آفتاب تلہ بجاڑ، بابر فیاض ڈاکخانہ گگن، راولپنڈی، رضا بیگم ڈاکخانہ گگن، فوزیہ نورین ڈاکخانہ گگن، روبینہ سلطان شاہین کالونی شمائلہ گلزار قائد،

محمد اعظم بیگ گلزار قائد، محمد سمیر شہزاد اعوان کھوکھر آباد، شاہف محمود کوٹہ کلاں، واقار احمد خان کوٹہکلاں، شعیب درانی بحریہ ٹاؤن، موطار بی بی بوستان ویلی، فضلاں بی کوٹھہ کلاں، حفصہ خان سکنہ کوٹھہ کلاں، ذوالفقار علی سکنہ مورگاہ، نیاز بیگم سکنہ مورگاہ، محمد عمیر فاروق سکنہ رائیکہ میراں، مہوش عامرسکنہ رائیکہ میراں، علہ نواز رائیکہ میراں، فوزیہ بی بی رائیکہ میراں، بلال منظور رائیکہ میراں، محمد ارشد مصریال چک بیلی خان، محمد قدیر سکنہ رنیال، قر? العین سکنہ کوہالہ کلاں، بہرام خان کوہالہ کلاں، حسن افتخار رنیال، گل رانا کوہالہ کلاں، آمنہ فہد سکیم تھری، اظہر علی راجہ ساغری، مریم نوشاد سکنہ ساغری، غزالہ اقبال شکریال، ماہلکہ بانو سکنہ سہال، سنان فاروق سہال، نفیسہ پروین گوہڑہ لوراہاں، محمد انور بحریہ ٹاؤن، رضیہ بیگم، عاطف منظور، محمد حسنین، محمد عثمان، خالدعثمان، عمر خیام بحریہ ٹاؤن شامل ہیں

موضوعات:



کالم



زلزلے کیوں آتے ہیں


جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…