پاکستانی حکومت نے چین کیلئے فضائی آپریشن دوبارہ شروع کر نے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستانی حکومت نے چین کے لیے فضائی آپریشن دوبارہ شروع کر نے کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان ایوی ایشن ڈویڑن کے مطابق پاکستانی حکومت نے چین کے لیے فضائی آپریشن دوبارہ شروع کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔پہلی پرواز پیر کو چین سے آئیگی۔اس سے قبل 29 جنوری کو چین کے لیے… Continue 23reading پاکستانی حکومت نے چین کیلئے فضائی آپریشن دوبارہ شروع کر نے کا اعلان کر دیا