لا ہور(این این آئی) ملک بھر میں بجلی کے بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں توسیع کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق بجلی کے بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 7 اپریل تک توسیع کردی ۔اپریل تک صارفین جرمانہ کے بغیر بلوں کی ادائیگی کر سکیں گے، گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کے لئے تاریخ میں توسیع کی گئی ہے۔