ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لاک ڈاؤن کامیاب۔۔۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں حیرت انگیز کمی

datetime 27  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاک ڈائون سے پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں کمی ہونے لگی ، روزانہ 140رپورٹ ہونیوالے کیسز 108پر آگئے ۔ تفسیلات کے مطابق دنیا بھر میں پھیلتی ہوئی وبا ء سے پھیلنی والی تباہی کے پیش نظر حکومت نے اس سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی مرتب کی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان عوام کی سرگرمیاں انتہائی محدود کی جائیں لیکن لاک ڈائون نہیں کیا جائے گا

کیونکہ لاک ڈائون کی وجہ سے دیہاڑی دار طبقہ بری طرح سے متاثر ہو گا ۔ 15مارچ سے قبل ان کیسز کی تعداد انتہائی سست روی کا شکار رہی جس میں ایک ایک فرد کا اضافہ ہوتا رہا ہے لیکن 15مارچ کے بعد اس میں خوفناک اضافہ ہوتا چلا گیا روزانہ کی بنیاد پر 140کی شرح سے کیسز رپورٹ ہونے لگے جس کی وجہ سے صوبائی حکومتوں نے لاک ڈائون کی کال دیدی ۔ 23مارچ کے بعد ان کیسز کی تعداد میں کمی ہوئی جس ایک سو چالیس سے کم ہو کر 108پر آگئی ہے ، امید ظاہر کی جارہی ہے کہ انشا اللہ ، اللہ پاک کے حکم سے اس مہلک وباء پر قابو پا لیا جائے گا ۔جبکہ دوسری جانب روزانہ کی بنیاد پر عوام اپنے اپنے گھر کی چھتوں پر وقفے وقفے اذانیں بھی دے رہے ہیں ۔ اور گھروں میں گڑگڑا کر دعائیں کی جارہی ہیں ، اللہ پاک ہمیں اس مہلک وباء سے چھٹکار ا عطا کرے ۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…