پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ،پاکستانیوں کی سن لی گئی ،عدالت نے بڑاحکم جاری کردیا
کراچی( آن لائن ) عدالت نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے معاملے پر اوگرا، وزارت پیٹرولیم اور وزارت قانون کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔سندھ ہائی کورٹ میں ایڈووکیٹ عرفان عزیزکی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پرسماعت ہوئی۔اس موقع پر درخواست گزار نے مؤقف اپنایا ہے کہ بے جا اضافے سے… Continue 23reading پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ،پاکستانیوں کی سن لی گئی ،عدالت نے بڑاحکم جاری کردیا