منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں کورونا وائرس سے 1کروڑ80لاکھ افرادکی نوکریاں خطرے میں پڑ گئیں

datetime 25  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کے سبب لاک ڈائون ، کروڑوں نوکریاں دائو پر لگ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق لاک ڈائون کے باعث ایک کروڑ 80لاکھ افراد اپنی نوکریوں سے عارضی یا جزوی طور پر فارغ ہو سکتے ہیں ۔ دی نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ پلاننگ کمیشن کے تھنک ٹینک سے تعلق رکھنے والے تین نامور ماہر معاشیات اور پاکستان انسٹی ٹیوٹ

آف ڈویلپمنٹ اکنامکس جن میں ڈاکٹر نااصر، نسیم فراز اور محمود خالد شامل ہیں۔انہوں نے اپنےتحقیقی مقالے میں دعویٰ کیا ہے کہ لاک ڈائون کے سبب بڑی تعداد میں لوگوں کے روزگار خطرے کا شکار ہو سکتے ہیں ،مقالے کو انہوں نے تین مرحلوں میں تقسیم کیااور کہا پہلے مرحلے میں 20ارب ، دوسرے میں 186ارب اور تیسرے مرحلے میں 260ارب کا نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…