بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر 150 دکانیں سیل

datetime 25  مارچ‬‮  2020 |

کوئٹہ ( آن لا ئن )کوئٹہ میں کوروناوائرس کے تدارک کے پیش نظر دوسرے روز بھی شہر بھر میں لاک ڈاون ہے اور تمام شاپنگ مالز، کاروباری و تجاری مراکز و مارکیٹیں بند اور پبلک ٹرانسپورٹ سروس بھی معطل ہے۔  کوئٹہ شہر میں پبلک ٹرانسپورٹ سروس معطل ہے، شہر میں لوگوں کی آمدورفت نہ ہونے کے برابر ہے جبکہ مختلف

علاقوں میں دودھ، تندور، میڈیکل اسٹورز، کریانے کی دکانیں کھلی ہیں۔کوئٹہ کے اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق گزشتہ روز لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر 150 سے زائد دکانیں سیل کی گئیں اور 27افراد کو بھی حراست میں لیا گیا تھا۔اسسٹنٹ کمشنرکا مزید کہنا تھا کہ حکومتی پابندیوں کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری رہیں گی۔   ‎



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…