مریم نوازکا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ، نیب نے سفارش کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو کیا درخواست کر دی؟
لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیورو لاہورنے مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی۔ عملدرآمد کیلئے وفاقی حکومت کو خط بھی لکھ دیا۔بتایا گیا ہے کہ چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کیلئے نیب نے وفاقی حکومت کو درخواست کر دی۔… Continue 23reading مریم نوازکا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ، نیب نے سفارش کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو کیا درخواست کر دی؟