تیار رہو ہم پہلے سے بھی دوگنا بڑا مارچ لیکر آرہے ہیں، دیکھتے ہیں تم کیسے ہم کو روکتے ہو؟ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو تعفن پھیلاتی ہوئی لاوارث مردہ لاش قرار دیدیا
سکھر(این این آئی) جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کی اس وقت حالت تعفن پھیلاتی ہوئی لاوارث مردہ لاش کی ہے، اب دوبارہ ہماری تحریک اس کی تدفین کیلئے ہے، ہمیں دھرنے والے شیخ رشید پہلے بھی ہمارے دھرے جانے کی بات کرتے تھے اکتوبر کے آزادی مارچ کے… Continue 23reading تیار رہو ہم پہلے سے بھی دوگنا بڑا مارچ لیکر آرہے ہیں، دیکھتے ہیں تم کیسے ہم کو روکتے ہو؟ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو تعفن پھیلاتی ہوئی لاوارث مردہ لاش قرار دیدیا