مری میں شدید برفباری سے 900 گاڑیاں پھنس گئیں، مری ایکسپریس وے کو بند کردیا گیا، انتہائی افسوسناک صورتحال
مری(آن لائن) شدید برفباری کے باعث ایکسپریس وے پر سیاحوں اور مقامی باشندوں کی تقریباً 900 گاڑیاں پھنس گئی ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مشکلات میں گھرے افراد مقامی انتظامیہ کی امداد کے منتظر ہیں۔ مسافروں کو جن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے… Continue 23reading مری میں شدید برفباری سے 900 گاڑیاں پھنس گئیں، مری ایکسپریس وے کو بند کردیا گیا، انتہائی افسوسناک صورتحال