ہفتہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2026 

’’آپ کے علاقے کو سیل کر دیا گیا کوئی سختی کرنے پر مجبور نہ کرے ‘‘ کرونا وائر س بے قابو ، پاکستان کے وہ دو علاقے جہاں مہلک وباء کے پھیلائو میں تیزی آگئی

datetime 25  مارچ‬‮  2020 |

مردان (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں کرونا وائر س بے قابو ہونے لگا ، دو علاقوں میں وباء کے پھیلائو میں تیزی آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق مردان اور کوٹ ہتھیال میں کرونا وائرس بے قابو ہو گیا وائرس تیزی کیساتھ پھیلنے لگا ، دونوں علاقوں کو مکمل سیل کر دیا گیا ۔ لوگوں سے گزارش کی گئی ہے کہ وہ مکمل طور پر گھروں میں رہیں ، اسی حوالے سے کوٹ ہتھیال کی ایک ویڈیوتیزی

کیساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں شہریوں کو علاقہ سیل کرنے کا کہا جارہا ہے ، کوئی بھی سختی کرنے پر مجبور نہ کرے ۔ علاقے میں وباء تیزی کیساتھ پھیل رہی ہے جس سے کافی افراد متاثر ہوئے ، لہٰذا لوگ اپنے گھروں کا رخ کریں ۔ واضح رہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1039ہو گئی جبکہ جاں بحق افراد 7اور صحت یاب افراد کی تعداد 20ہوگئی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا(دوم)


مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…