اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی بس کمپنی احکامات نے حکومتی احکامات کو ہوا اڑا ء دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی بس کمپنی نے مسافروں کو سامان والی جگہ بٹھا دیا ۔ پاکستانی قوم اس وقت کرونا وائرس سے لڑ رہی ہے تو دوسری جانب پیسہ بٹورنے والے لالچ میں آکر
انتہائی غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسافروں کو ڈگی میں بٹھا دیا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک صحافی کی جانب سے ویڈیو پوسٹ کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسافروں کو کیسے سامان والی ڈگی میں ٹھونس ٹھونس کے بھردوسرے شہر منتقل کر رہی ہے ۔
#SkyWays والے حکومت کی طرف سے دی گئی وارنگز اور پابندی کا مذاق اُڑاتے،سامان رکھنے والی جگہ پر مسافر بند کر کے لے کر جا رہے ہیں
یہ سب #COVID19Pakistan کو اتنا پھیلا رہے ہیں کہ حالات کسی کے اختیار میں نہیں رہنے@NHMPofficial @CcpoLahore @ICT_Police @PeshawarCCPO کوئی ہے چیکنگ پر ؟ pic.twitter.com/AjXnl4eh6F
— Erum Zaeem (@ErummKhan) March 25, 2020