قومی اسمبلی اور سینٹ کےاہم ترین اجلاس موخر، نیا شیڈول جاری
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ہفتہ کو ہونے والے اجلاس (کل)پیر کو ہونگے ۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے جانب سے جاری بیان کے مطابق قومی اسمبلی کے 4 جنوری کو دن 11 بجے ہونے والے اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا جس کے بعد اب یہ اجلاس پیر کی شام 4 بجے… Continue 23reading قومی اسمبلی اور سینٹ کےاہم ترین اجلاس موخر، نیا شیڈول جاری