فوری انتخابات کرائے جائیں، سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی
کراچی (این این آئی)کراچی میں فوری بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں آئینی درخواست دائرکردی گئی ہے۔درخواست سماجی رہنما محمود اختر نقوی نے دائر کی،جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پورے صوبے میں بلدیاتی سسٹم اپنی مدت پوری کرچکا ہے۔شہر کا میئر، ڈپٹی میئر، کونسلر،چیئر مین و دیگر غیر آئینی… Continue 23reading فوری انتخابات کرائے جائیں، سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی