انتہائی افسوسناک واقعہ شادی کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 7 افراد قتل
مٹیاری (این این آئی) سندھ کے ضلع مٹیاری میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب ایک ہی خاندان کے 7 افراد کو نیند کی حالت میں فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا جس کے بعد مقتولین کے ورثا اور رشتہ داروں نے پیر کی صبح احتجاج کرتے ہوئے قومی شاہراہ بلاک کردی۔قتل ہونے والے ساتوں… Continue 23reading انتہائی افسوسناک واقعہ شادی کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 7 افراد قتل