ریلوے میں نوکریاں فروخت ہونے لگیں ، شیخ رشید کیا کیا فروخت کریں گے ؟ حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا
لاہور( این این آئی)پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ ابھی تو صرف ریلوے میں نوکریاں فروخت کرنے کا الزام سامنے آیا ہے ،شیخ رشید صاحب نہ جانے کیا کیا فروخت کردیں گے ،شیخ رشید نے ہمیشہ کشکول میں وزرات حاصل کی ہے ، وہ ہر بار… Continue 23reading ریلوے میں نوکریاں فروخت ہونے لگیں ، شیخ رشید کیا کیا فروخت کریں گے ؟ حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا