منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن ، 7 دہشت گرد ہلاک پا ک فوج کے افسر سمیت چار اہلکار شہید، ایک زخمی ہوگیا،

datetime 18  مارچ‬‮  2020 |

راولپنڈی( آن لائن) سیکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاع پر دتہ خیل میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ پا ک فوج کے ایک افسر سمیت چار اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گئے۔ بدھ کے روز آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر دہشتگردوں کے ٹھکانے پر آپریشن کیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیر ستان کے علاقے دتہ خیل میں آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے اہلکاروں پر فائرنگ کر دی

سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں سات دہشتگرد مارے گئے جبکہ پا ک فوج کے ایک افسر سمیت چار اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوئے، پا ک فوج کے شہید ہونے والے افسر لیفٹینٹ آغا مقدس علی خان کا تعلق لاہور سے ہے جبکہ حوالدار قمر ندیم اور سپاہی محمد قاسم کا تعلق لیہ سے ہے جبکہ سپاہی توصیف شہید نارووال کے رہائشی ہیں ۔سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے پر آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ ، بارودی مواد اور دیگر سامان بھی برآمد کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…