پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

دورہ چین کے اختتام پر، صدر مملکت، وزیرخارجہ، وزیر منصوبہ بندی اور وفد کے دیگر اراکین کے کرونا ٹیسٹ کے نمونے رپورٹ سامنے آگئی

datetime 18  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد( آن لائن) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے ہمراہ چین کا دورہ کرنے والے وفد کے کورونا ٹیسٹ کلیئر قرار، چینی سفارتخانے نے خط کے ذریعے پاکستانی وزارت خارجہ کو آگاہ کر دیا ایک ٹیسٹ چین روانگی سے قبل جبکہ دوسرا دورہ مکمل ہونے پر کیا گیا دونوں ٹیسٹ کے نتائج منفی آئے ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز پاکستان میں چینی سفارتخانے کی

جانب سے دفتر خارجہ کو ایک خط موصول ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور ان کے ہمراہ چین کا دورہ کرنے والے وفد کو کورونا ٹیسٹ کے نتائج منفی آئے ہیں، وزیر مملکت کے ہمراہ وفد نے 16 اور 17 مارچ کو چین کا دو روزہ دورہ کیا تھا ایک ٹیسٹ چین روانگی سے قبل جبکہ دوسرا دورہ مکمل ہونے پر کیا گیا اور دونوں ٹیسٹ کی رپورٹس کلیئر قرار دی گئی ہیں.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…