پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر میں بچوں پر تشدد،نوجوانوں کا اٹھایا جانا اور خواتین کی بے حرمتی اب کسی سے پوشیدہ نہیں، اصل حقائق سامنے کیوں نہ آ سکے؟ شاہ محمود قریشی بھارتی راز دنیا کے سامنے رکھ دیا

datetime 17  جنوری‬‮  2020

مقبوضہ کشمیر میں بچوں پر تشدد،نوجوانوں کا اٹھایا جانا اور خواتین کی بے حرمتی اب کسی سے پوشیدہ نہیں، اصل حقائق سامنے کیوں نہ آ سکے؟ شاہ محمود قریشی بھارتی راز دنیا کے سامنے رکھ دیا

واشنگٹن (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 2019 سے اب تک لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیوں کی تعداد 3000 سے تجاوز کر گئی ہے،مقبوضہ جموں وکشمیر میں بچوں پر تشدد،نوجوانوں کا اٹھایا جانا اور خواتین کی بے حرمتی اب کسی سے پوشیدہ نہیں،ذرائع ابلاغ پر پابندی کے سبب… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بچوں پر تشدد،نوجوانوں کا اٹھایا جانا اور خواتین کی بے حرمتی اب کسی سے پوشیدہ نہیں، اصل حقائق سامنے کیوں نہ آ سکے؟ شاہ محمود قریشی بھارتی راز دنیا کے سامنے رکھ دیا

بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں، آغاز کب سے ہو رہا ہے؟ ٹرانسپورٹرز اور مسافروں کیلئے بھی ہدایات جاری

datetime 17  جنوری‬‮  2020

بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں، آغاز کب سے ہو رہا ہے؟ ٹرانسپورٹرز اور مسافروں کیلئے بھی ہدایات جاری

کوئٹہ(آن لائن) صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ حکومت بلوچستان کوئٹہ کے ایک پریس ریلیز کے مطابق تمام مسافر بردار کوچز،منی بس،مال بردار ٹرک،ٹریلرز،آئل ٹینکرز کیمالکان کو آگاہ کیا جاتاہے کہ آئندہ پیر اورمنگل کو صوبے بھر میں برف باری اور بارشوں کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔لہذا تمام ٹرانسپوٹرز مال بردار اور مسافر بردار انہی دنوں میں قومی… Continue 23reading بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں، آغاز کب سے ہو رہا ہے؟ ٹرانسپورٹرز اور مسافروں کیلئے بھی ہدایات جاری

پاکستان میں موجودہ اقتصادی صورتحال کی وجہ سے کتنے پاکستانی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور کتنی ملازمتیں خطرے میں ہیں؟  سروے میں حیران کن اعداد و شمار

datetime 17  جنوری‬‮  2020

پاکستان میں موجودہ اقتصادی صورتحال کی وجہ سے کتنے پاکستانی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور کتنی ملازمتیں خطرے میں ہیں؟  سروے میں حیران کن اعداد و شمار

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کی موجودہ اقتصادی صورتحال کے باعث31 فیصد پاکستانی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ نجی ٹی وی نے ایک تازہ ترین سروے کے حوالے سے بتایا کہ پاکستان کی موجودہ اقتصادی صورتحال کے باعث83 فیصد پاکستانیوں کی ملازمتیں خطرے سے دوچار ہیں جبکہ 31  فیصد پاکستانی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے… Continue 23reading پاکستان میں موجودہ اقتصادی صورتحال کی وجہ سے کتنے پاکستانی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور کتنی ملازمتیں خطرے میں ہیں؟  سروے میں حیران کن اعداد و شمار

ماہی گیر کی قسمت چمک اٹھی، جال میں انتہائی قیمتی مچھلی پھنس گئی، حیران کن قیمت میں فروخت؟

datetime 17  جنوری‬‮  2020

ماہی گیر کی قسمت چمک اٹھی، جال میں انتہائی قیمتی مچھلی پھنس گئی، حیران کن قیمت میں فروخت؟

لسبیلہ(این این آئی)لسبیلہ کے ساحلی علاقے ڈام بندر کے مقامی ماہی گیر کی قسمت چمک اٹھی جال میں دو لاکھ والی مچھلی جال میں پھنس گئی۔لسبیلہ کے ساحلی علاقے ڈام بندر میں گلو نامی مقامی ماہی گیر کی قسمت اس وقت چمک اٹھی جب ڈام بندر کے سمندر کنارے میں انکی بچھائی گئی جال میں… Continue 23reading ماہی گیر کی قسمت چمک اٹھی، جال میں انتہائی قیمتی مچھلی پھنس گئی، حیران کن قیمت میں فروخت؟

وزیراعظم عمران خان کا آٹے کی قیمت میں اضافےکا نوٹس ، قیمتوں میں کمی کیلئے ہنگامی حکم جاری کر دیا

datetime 17  جنوری‬‮  2020

وزیراعظم عمران خان کا آٹے کی قیمت میں اضافےکا نوٹس ، قیمتوں میں کمی کیلئے ہنگامی حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے آٹے کی قیمت میں اضافے کا نوٹس لے لیا،جہانگیر ترین اور خسروبختیار کو پنجاب وخیبرپختونخوا کے وزرائے اعلیٰ سے مشاورت کرکے آٹے کی قیمتوں میں کمی کے لئے اقدامات کی ہدایت کردی ۔وفاق پاسکو کے کوٹے سے خیبرپختونخواہ کو ایک لاکھ ٹن گندم فراہم جبکہ حکومت رواں سال 3لاکھ… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا آٹے کی قیمت میں اضافےکا نوٹس ، قیمتوں میں کمی کیلئے ہنگامی حکم جاری کر دیا

سبسڈی کیوں دی جاتی ہے؟ یہ جرم ہے، کھرب پتی افراد کو سبسڈی دی جا رہی ہے، خواجہ آصف نے خود کو بھی مجرم قرار دیدیا

datetime 17  جنوری‬‮  2020

سبسڈی کیوں دی جاتی ہے؟ یہ جرم ہے، کھرب پتی افراد کو سبسڈی دی جا رہی ہے، خواجہ آصف نے خود کو بھی مجرم قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت کھرب پتی افراد کو سبسڈی دے رہی ہے، غریب کے پاس گرم کپڑے کیلئے پیسے نہیں ہیں۔قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ن لیگی رہنما رانا تنویر حسین کی زیر… Continue 23reading سبسڈی کیوں دی جاتی ہے؟ یہ جرم ہے، کھرب پتی افراد کو سبسڈی دی جا رہی ہے، خواجہ آصف نے خود کو بھی مجرم قرار دیدیا

تحریک انصاف کی حکومت گرنے نہیں دیں گے، وزیراعظم عمران خان ہمارے بھائی ہیں، ایم کیو ایم نے انتہائی اہم اعلان کر دیا

datetime 17  جنوری‬‮  2020

تحریک انصاف کی حکومت گرنے نہیں دیں گے، وزیراعظم عمران خان ہمارے بھائی ہیں، ایم کیو ایم نے انتہائی اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) وزیراعظم عمران خان کو اپنا بھائی سمجھتی ہے کسی صورت حکومت نہیں گرنے دیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہاکہ جب پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آئی تھی تو اس وقت… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت گرنے نہیں دیں گے، وزیراعظم عمران خان ہمارے بھائی ہیں، ایم کیو ایم نے انتہائی اہم اعلان کر دیا

مسئلہ کشمیر اب کیسے حل ہونا چاہیے ؟چین پاکستان کے موقف پر ڈٹ گیا ، بھارت کو دوٹوک پیغام جاری کر دیا

datetime 17  جنوری‬‮  2020

مسئلہ کشمیر اب کیسے حل ہونا چاہیے ؟چین پاکستان کے موقف پر ڈٹ گیا ، بھارت کو دوٹوک پیغام جاری کر دیا

بیجنگ( آن لائن ) ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا سلامتی کونسل قراردادوں کے تحت حل چاہتے ہیں، مسئلہ کشمیر پر چین کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی. تفصیلات کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ نے بریفنگ کے دوران کہا کہ مسئلہ کشمیر پر چین کی پوزیشن واضح ہے، مسئلہ… Continue 23reading مسئلہ کشمیر اب کیسے حل ہونا چاہیے ؟چین پاکستان کے موقف پر ڈٹ گیا ، بھارت کو دوٹوک پیغام جاری کر دیا

وزیراعظم کےمعاون خصوصی اور دیرینہ ساتھی نعیم الحق کینسر کے عارضے میں مبتلا

datetime 17  جنوری‬‮  2020

وزیراعظم کےمعاون خصوصی اور دیرینہ ساتھی نعیم الحق کینسر کے عارضے میں مبتلا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی نعیم الحق کے گھر آمد، وزیراعظم نے نعیم الحق کی عیادت اور جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔ جمعہ کے روز وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی اور دیرینہ ساتھی نعیم الحق کی رہائش گاہ جاکر ان کی مزاج پرسی اور عیادت کی ہے، وزیراعظم… Continue 23reading وزیراعظم کےمعاون خصوصی اور دیرینہ ساتھی نعیم الحق کینسر کے عارضے میں مبتلا