پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

دہشتگردوں کی مالی معاونت میں ایم کیو ایم لندن کا کونسا سینئر رہنما ملوث نکلا ،گرفتار ملزم نے پول کھول دی 

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

دہشتگردوں کی مالی معاونت میں ایم کیو ایم لندن کا کونسا سینئر رہنما ملوث نکلا ،گرفتار ملزم نے پول کھول دی 

کراچی (این این آئی)دہشتگردوں کی مالی معاونت میں سابق ٹاؤن ناظم اور ایم کیو ایم لندن کے رہنما واسیع جلیل کا نام سامنے آگیا۔ ملزم رئیس مما نے تفتیش میں پول کھول دی۔ ملزم رئیس مما نے انکشاف کیا کہ تنظیم کے لیئے فنڈ جمع کرکے واسع جلیل  کو دیتا تھا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت… Continue 23reading دہشتگردوں کی مالی معاونت میں ایم کیو ایم لندن کا کونسا سینئر رہنما ملوث نکلا ،گرفتار ملزم نے پول کھول دی 

ایف اے ٹی ایف اہداف پر پیشرفت رپورٹ دینے کی ڈیڈ لائن قریب آگئی ، پاکستان نے اہم فیصلہ کر لیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

ایف اے ٹی ایف اہداف پر پیشرفت رپورٹ دینے کی ڈیڈ لائن قریب آگئی ، پاکستان نے اہم فیصلہ کر لیا

کراچی(این این آئی)ایف اے ٹی ایف اہداف پر پیشرفت رپورٹ دینے کی ڈیڈ لائن قریب آگئی ہے،کرنسی اسمگلر کی روک تھام کے لیے قانون مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق قانون ابتدائی طور پر آرڈیننس کی شکل میں نافذ ہوگا، آرڈیننس کو بجٹ میں قانون کی شکل دے… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف اہداف پر پیشرفت رپورٹ دینے کی ڈیڈ لائن قریب آگئی ، پاکستان نے اہم فیصلہ کر لیا

یہاں پانی تو کیا انسان بھی جم جائے , پاکستان کا وہ  علاقہ جہاں درجہ حرارت منفی21 ڈگری ریکارڈ کیا گیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

یہاں پانی تو کیا انسان بھی جم جائے , پاکستان کا وہ  علاقہ جہاں درجہ حرارت منفی21 ڈگری ریکارڈ کیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ،بالائی علاقوں میں برف اور میدانی علاقوں میں سرد ہوائوں کا راج رہا، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران اسکردو منفی 21 ڈگری کے ساتھ سرد ترین علاقہ رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 9 اعشاریہ 5 ڈگری… Continue 23reading یہاں پانی تو کیا انسان بھی جم جائے , پاکستان کا وہ  علاقہ جہاں درجہ حرارت منفی21 ڈگری ریکارڈ کیا گیا

بلاول کی پیشکش ،ایم کیوایم پاکستان کی قیادت 2 حصوں میں تقسیم، جہانگیر ترین کو اہم ذمہ دار سونپ دی گئی

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

بلاول کی پیشکش ،ایم کیوایم پاکستان کی قیادت 2 حصوں میں تقسیم، جہانگیر ترین کو اہم ذمہ دار سونپ دی گئی

کراچی(این این آئی)بلاول بھٹو کی ایم کیو ایم کو وفاقی حکومت گرانے میں ساتھ دینے کی پیشکش کے معاملے پر ایم کیوایم پاکستان کی قیادت 2 حصوں میں تقسیم ہوگئی ہے جبکہ حکومت نے ایم کیو ایم سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوکی ایم کیو ایم کوحکومت گرانے… Continue 23reading بلاول کی پیشکش ،ایم کیوایم پاکستان کی قیادت 2 حصوں میں تقسیم، جہانگیر ترین کو اہم ذمہ دار سونپ دی گئی

جے یو آئی کے مرکزی رہنما انتقال کر گئے

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

جے یو آئی کے مرکزی رہنما انتقال کر گئے

لاہور( این این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے سابق امیر حافظ الحدیث مولانا محمد عبداللہ درخواستی کے بڑے صاحبزادے اور جے یو آئی کے مرکزی رہنما مولانا فداالرحمن درخواستی انتقال کر گئے ۔مولامحمد امجد خان نے بتایا کہ مولانا فداالرحمن درخواستی کی نماز جنازہ آج بروزبدھ یکم جنوری 2020 سٹی پارک خانپور ضلع رحیم یار… Continue 23reading جے یو آئی کے مرکزی رہنما انتقال کر گئے

پیپلز پارٹی کی جانب سے وزارتوں کی پیشکش ایم کیو ایم کا موقف سامنے آگیا ، دھماکہ خیز اعلان

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

پیپلز پارٹی کی جانب سے وزارتوں کی پیشکش ایم کیو ایم کا موقف سامنے آگیا ، دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت حکومت گرانے کے لیے لوگوں کی وفاداریاں تبدیل نہیں کرا رہی بلکہ وفاقی حکومت کی اتحادی جماعتیں خود ان سے ناراض ہیں۔تفصیلات کیمطابق پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان… Continue 23reading پیپلز پارٹی کی جانب سے وزارتوں کی پیشکش ایم کیو ایم کا موقف سامنے آگیا ، دھماکہ خیز اعلان

الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کیس :عدالت نے حکومت کیلئے کیا حکم جاری کر دیا ؟

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کیس :عدالت نے حکومت کیلئے کیا حکم جاری کر دیا ؟

اسلام آباد( آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کا معاملہ حل کرنے کے لئے مزید پندرہ دن کی مہلت دے دی ۔ منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی۔وفاق کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل عدالت کے سامنے… Continue 23reading الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کیس :عدالت نے حکومت کیلئے کیا حکم جاری کر دیا ؟

حکومت گرانے کیلئے ایم کیو ایم کو ساتھ ملانا بلال بھٹو کے بس میں ہے بھی یا نہیں ؟ اہم انکشاف کر دیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

حکومت گرانے کیلئے ایم کیو ایم کو ساتھ ملانا بلال بھٹو کے بس میں ہے بھی یا نہیں ؟ اہم انکشاف کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں تجزیہ کاروں نے کہا کہ نیب ترمیمی آرڈیننس حکومت اور اپوزیشن کی ملی بھگت کا نتیجہ ہے، حکومت گرانے کیلئے ایم کیو ایم کو ساتھ ملانا بلاول کے بس کی بات نہیں ہے۔بابر ستار نے کہا کہ نیب جن لوگوں کے ریفرنسز دائر کرچکی ہے انہیں ترمیمی آرڈیننس… Continue 23reading حکومت گرانے کیلئے ایم کیو ایم کو ساتھ ملانا بلال بھٹو کے بس میں ہے بھی یا نہیں ؟ اہم انکشاف کر دیا

ایم کیو ایم کو حکومت سے علیحدگی کی پیشکش پر تحریک انصاف متحرک ہو گئی، اہم فیصلہ کر لیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

ایم کیو ایم کو حکومت سے علیحدگی کی پیشکش پر تحریک انصاف متحرک ہو گئی، اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے متحدہ قومی موومنٹ کو وفاقی حکومت سے علحیدگی کی پیشکش اور ایم کیو ایم کی جانب سے حکومت سے تحفظات کے اظہار کے بعد پاکستان تحریک انصاف متحرک ہو گئی ہے۔حکومتی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم قیادت سے ملاقات کا فیصلہ کر لیا ہے۔حکومتی… Continue 23reading ایم کیو ایم کو حکومت سے علیحدگی کی پیشکش پر تحریک انصاف متحرک ہو گئی، اہم فیصلہ کر لیا