ہفتہ‬‮ ، 14 فروری‬‮ 2026 

مری کو سیاحوں کیلئے بند

datetime 18  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مری کو سیاحوں کیلئے بند کر نے کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے کے پھیلائوکے خدشے کے پیش نظر حکومت پنجاب نے مری کو سیاحوں کیلئے بندکرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پنجاب حکومت حکام نے ہدایت جاری کی ہے کہ مقامی رہنے والے افراد بھی نقل و حرکت محدود کر لیں۔ غیرضروری سرکاری ملازمین کو بھی گھر پر رہنے کی

ہدایت کی گئی ہے ، صرف ضروری سٹاف ہی دفاتر آئیں ۔ پنجاب حکومت نے مری میں موجود تمام سیاحوں کو اپنے گھر کو جانے کی ہدایت جاری کی ہے ۔ واضح رہے کہ پاکستان بھر میں تعلیمی اداروں 5اپریل تک بند کر دیئے ہیں جبکہ تعلیمی اداروں کے بند ہونے کے کی وجہ شہری مری کا رخ اختیار کر رہے ہیں جس کے بعد حکومت پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے مری کو سیاحت کیلئے بند کر دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ


نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…