مسائل کی دلدل سے نکلنے کے لیے چند گھوڑے نہیں پورا اصطبل بدلنے کی ضرورت ہے، سراج الحق نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا
اسلام آباد(آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ مسائل کی دلدل سے نکلنے کے لیے چند گھوڑے نہیں پورا اصطبل بدلنے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم کے بقول لوگوں کو نکالنے سے پارٹی مضبوط ہوتی ہے تو پھر دوسروں کو بھی نکالنا چاہیے۔ وزارتیں نہیں پورے نظام کو تبدیل ہونا… Continue 23reading مسائل کی دلدل سے نکلنے کے لیے چند گھوڑے نہیں پورا اصطبل بدلنے کی ضرورت ہے، سراج الحق نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا