پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

قدرت مہربان، پاکستان میں کورونا وائرس کا خوف بڑھنے سے پہلے ہی دم توڑنے لگا ،کرونا وائرس سے پریشان پاکستانی عوام کو خوشخبری سنا دی گئی

datetime 20  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کرونا وائرس کے حالات 15اپریل تک ٹھیک ہوں جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق معروف آسٹرالوجسٹ سامعہ خان نے کہا ہے کہ غیب کا علم تو صر ف اللہ رب العزت کے پاس ہے ، الہام انبیاکرام ؑ کی صفات ہیں ۔ ہم جو بولتے ہیں وہ صرف علم کی روشنی میں کہتے ہیں ۔ پوری دنیا میں چیزیں 13مئی سے ٹھیک ہونا شروع ہو جاتیں ہیں ، پاکستان کا یہ مشکل وقت بھی 16مارچ سے 15اپریل تک ہے 22مارچ اور 31مارچ کو پھر کچھ ایسے ستارے اکٹھے ہو رہے ہیں ۔

یہاں ہر کوئی موسم کی پیشگوئی کرتا لیکن طوفان کو کوئی نہیں روک سکا ۔ پاکستان پہلے ہی دہشتگردی کا شکار رہا ہے ، ہم نے قرنطینہ کا درد سہا ہے ، کشمیری بھی درد بھگتے رہے ہیں لیکن اب دنیا بھگت رہی ہے ۔ رواں سال کے شروع میں نے کہا تھا کہ استغفراللہ ،اللہ اکبر کی تسبیح کثرت سے کریں کیونکہ یہ ناگہانی آفت کا سال ہے ۔ بہت سارے سرپرائز اس سال دیکھنے کو ملیں گے ۔ سامعہ خان نے کہا پاکستان میں 15اپریل سے چیزیں نارمل ہونا شروع ہو جائیں گی جبکہ دنیا کے حالات بہتری کی طرف 13مئی کے بعد آئے گی ۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…