پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

کرونا وائرس سے پاکستان میں تیسری موت ، کیسز کی تعداد میں اضافہ

datetime 20  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کرونا وائرس کی تعداد میں اضافہ ، کراچی میں 77سالہ شخص انتقال کر گیا ۔ جس کے بعد اس مہلک وائر س کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 3ہو گئی ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق آج پاکستان میں کورونا وائرس کے اب تک29کیسز سامنے آچکے ہیں جن میں سے 18 مریض پنجاب میں جبکہ 11 سندھ کے شہر کراچی میں سامنے آئے ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد ڈھائی لاکھ سے بڑھ چکی ہے جب کہ پاکستان میں اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ 478کیسز سامنے آئے ہیں جن کی بڑی تعداد سندھ میں ہے جہاں کل کیسز 249ہوگئے ہیں۔پنجاب میں کیسز کی تعداد 96خیبر پختونخواہ میں 23جبکہ دو اموات ، بلوچستان میں کیسز کی تعداد 81، گلگت بلستان میں 21، آزاد کشمیر میں ایک اور اسلام آباد میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 7ہو گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…