پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

یہ آلو گوشت تو وزیر اعظم ہاؤس سے بہتر پکا ہواہے عمران خان کو پناہ گاہ میں بنا ’’آلو گوشت‘پسند آگیا

datetime 3  جنوری‬‮  2020

یہ آلو گوشت تو وزیر اعظم ہاؤس سے بہتر پکا ہواہے عمران خان کو پناہ گاہ میں بنا ’’آلو گوشت‘پسند آگیا

فیصل آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فیصل آباد کی پناہ گاہ کا کھانا وزیراعظم ہاؤس سے اچھا تھا۔ جمعہ کو وزیراعظم عمران خان نے فیصل آباد میں پناہ گاہ کا افتتاح کیا، اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر بھی وزیراعظم… Continue 23reading یہ آلو گوشت تو وزیر اعظم ہاؤس سے بہتر پکا ہواہے عمران خان کو پناہ گاہ میں بنا ’’آلو گوشت‘پسند آگیا

جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت، امریکہ ایران کشیدگی میں شدت،مڈل ایسٹ کی صورتحال پر پاکستان کی پالیسی کیا ہو گی؟ اپوزیشن نے سوالات اٹھا دیے

datetime 3  جنوری‬‮  2020

جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت، امریکہ ایران کشیدگی میں شدت،مڈل ایسٹ کی صورتحال پر پاکستان کی پالیسی کیا ہو گی؟ اپوزیشن نے سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد (این این آئی) سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں نے حکومت سے مڈل ایسٹ کی بگڑتی صورتحال پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ کب وزیرخارجہ سینیٹ میں پالیسی بیان دیں اور بتائیں کہ مڈل ایسٹ کی صورتحال پر پاکستان کی پالیسی کیا ہوگی؟ جبکہ قائد ایوان شبلی فراز نے… Continue 23reading جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت، امریکہ ایران کشیدگی میں شدت،مڈل ایسٹ کی صورتحال پر پاکستان کی پالیسی کیا ہو گی؟ اپوزیشن نے سوالات اٹھا دیے

حمزہ شہباز کی گاڑی  کی ٹکر سے  دو لیگی کارکن زخمی، ہسپتال منتقل کر دیا گیا

datetime 3  جنوری‬‮  2020

حمزہ شہباز کی گاڑی  کی ٹکر سے  دو لیگی کارکن زخمی، ہسپتال منتقل کر دیا گیا

لاہور (این این آئی ،آن لائن) احتساب عدالت کے باہر اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی گاڑی سے ٹکرا کر دو ن لیگی کارکن زخمی ہوگئے۔ جنہیں فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ زخمیوں میں رانا شفیق گوگا اور میاں عباس شامل ہیں۔ دوسری جانب  احتساب عدالت نے پنجاب اسمبلی میں… Continue 23reading حمزہ شہباز کی گاڑی  کی ٹکر سے  دو لیگی کارکن زخمی، ہسپتال منتقل کر دیا گیا

چار منزلہ عمارت گر نے  کا سانحہ ، ایک اور افسوسناک خبر آگئی

datetime 3  جنوری‬‮  2020

چار منزلہ عمارت گر نے  کا سانحہ ، ایک اور افسوسناک خبر آگئی

سکھر (این این آئی)سکھر کی 4 منزلہ عمارت گرنے سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 5 ہو گئی جن میں خاتون اور بچی بھی شامل ہیں، واقعے میں 16 افراد زخمی ہوئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق سکھر کے حسینی روڈ پر 3 منزلہ رہائشی عمارت دھماکے سے گر گئی، جس کے ملبے تلے متعدد… Continue 23reading چار منزلہ عمارت گر نے  کا سانحہ ، ایک اور افسوسناک خبر آگئی

پنجاب پولیس میں بھرتیاں، پنجاب حکومت نے احکامات جاری کر دیئے

datetime 3  جنوری‬‮  2020

پنجاب پولیس میں بھرتیاں، پنجاب حکومت نے احکامات جاری کر دیئے

سرگودھا(این این ائی)پنجاب حکومت نے پنجاب پولیس میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی۔ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس میں 310 نئی بھرتیوں کے لئے حکومت پنجاب نے منظوری دی ہے جبکہ ایلیٹ پولیس ٹریننگ سکول کی سیکورٹی کے لئے ریٹائرڈ آرمی عملے کی بھرتی کا فیصلہ کرلیا گیا اور اسٹینڈنگ کمیٹی برائے خزانہ نے محکمہ… Continue 23reading پنجاب پولیس میں بھرتیاں، پنجاب حکومت نے احکامات جاری کر دیئے

آرمی ایکٹ بل،میرے قومی اسمبلی میں 50ووٹ ہیں میں نہ ایک فل  اسٹاپ اور نہ ہی ۔۔۔بلاول بھٹو زرداری نے سوالیہ نشان کھڑا کر دیا

datetime 3  جنوری‬‮  2020

آرمی ایکٹ بل،میرے قومی اسمبلی میں 50ووٹ ہیں میں نہ ایک فل  اسٹاپ اور نہ ہی ۔۔۔بلاول بھٹو زرداری نے سوالیہ نشان کھڑا کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے آرمی ترمیمی ایکٹ کے حوالے سے ہم پھر سے وہی غلطیاں دہرا رہے ہیں جو نوٹیفکیشن کے وقت کی تھیں۔ جمعہ کو بلاول بھٹو زرداری نے اپنے چیمبر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ (ن )لیگ نے اعلان کیا کہ… Continue 23reading آرمی ایکٹ بل،میرے قومی اسمبلی میں 50ووٹ ہیں میں نہ ایک فل  اسٹاپ اور نہ ہی ۔۔۔بلاول بھٹو زرداری نے سوالیہ نشان کھڑا کر دیا

فیاض الحسن چوہان کو شاید دن یاد نہ ہو لیکن میں انہیں یاد کروائوں گا انہوں نے حریم شاہ اور صندل خٹک کیلئے یہ سب کیوں کیا ؟ آنے والے دنوں  میں کیا کرنے والا ہوں ؟ مبشر لقمان کا صبر جواب دے گیا ، تہلکہ خیز انکشاف

’’حریم شاہ اور صندل خٹک کا چہر ہ بے نقاب ‘‘   ان لڑکیوں کی حقیقت کیا ؟مبشر لقمان نے خاموشی توڑ دی معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانے کا اعلان کر دیا

datetime 3  جنوری‬‮  2020

’’حریم شاہ اور صندل خٹک کا چہر ہ بے نقاب ‘‘   ان لڑکیوں کی حقیقت کیا ؟مبشر لقمان نے خاموشی توڑ دی معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی وی اینکر پرسن مبشر لقمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حریم شاہ اور صندل خٹک نے ایک معافی نامہ بھیجا تھا جس میں لکھا تھا ، ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں ، آپ ہمارے ملک کے سپرسٹار ہیں ، ہم نے یہ سب کچھ ایک مذاق کے طور پر… Continue 23reading ’’حریم شاہ اور صندل خٹک کا چہر ہ بے نقاب ‘‘   ان لڑکیوں کی حقیقت کیا ؟مبشر لقمان نے خاموشی توڑ دی معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانے کا اعلان کر دیا

چھڑی چلانے والوں نے چھڑی چلائی ہے  ن لیگ نے کیا کام کیا ؟ حیرت انگیز انکشاف سامنے آگیا

datetime 3  جنوری‬‮  2020

چھڑی چلانے والوں نے چھڑی چلائی ہے  ن لیگ نے کیا کام کیا ؟ حیرت انگیز انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے ایوی ایشن غلام سرور خان نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم کے بل پر بحث کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ قومی ایشو ہے۔ایک انٹر ویومیں (ن )لیگ کے متعلق انہوں نے کہا کہ ان کے رہنماؤں کو بڑی بات نہیں کہنی چاہئے تھی اور بل… Continue 23reading چھڑی چلانے والوں نے چھڑی چلائی ہے  ن لیگ نے کیا کام کیا ؟ حیرت انگیز انکشاف سامنے آگیا