پلازما عطیہ کرنے سے کسی کو کوئی نقصان ہوگایا نہیں؟ بون میرو ٹرانسپلانٹ کے ماہر ڈاکٹر طاہر شمسی نے بتا دیا
لاہور( این این آئی )بون میرو ٹرانسپلانٹ کے ماہر ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہا ہے کہ چین نے کورونا کے صحتیاب مریضوں کاپلازما نکال کربیمار مریضوں کو لگا یا اور چین نے اس تجربے سے فائدہ اٹھایا اورمریضوں کی تعداد کم کی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خسرہ جیسی بیماریوں… Continue 23reading پلازما عطیہ کرنے سے کسی کو کوئی نقصان ہوگایا نہیں؟ بون میرو ٹرانسپلانٹ کے ماہر ڈاکٹر طاہر شمسی نے بتا دیا




































