وٹہ سٹہ کی شادی کا ہولناک انجام
فیصل آباد (آن لائن)وٹہ سٹہ کی شادی کا انجام ، مشتعل شوہر نے روٹھی بیوی کومنانے میں ناکامی پر مشتعل ہو کر سسرالیوں کے گھر میں فائرنگ کرکے اسے موت کے گھاٹ اتار دیا ، نعش پوسٹ مارٹم کیلئے مارچری منتقل ، پولیس نے ملزمان کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی ، آن لائن کے مطابق… Continue 23reading وٹہ سٹہ کی شادی کا ہولناک انجام