جمعہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2025 

باپ کے روپ میں شیطان صفت انسان  14اور 12سالہ سوتیلی بیٹیوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت شخص گرفتار کر لیا گیا ، افسوسناک انکشاف

datetime 28  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) ایس پی سول لائنز اسد الرحمان کی سربراہی میں جینڈر بیسڈ وائیلنس سیل سول لائنز ڈویژن نے کارروائی کرتے ہوئے اپنی 14 سالہ اور 12 سالہ سوتیلی بیٹیوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت سوتیلا باپ عبدالشکور کو گرفتارکر لیا۔ ملزم عبدالشکور عرصہ8/9 ماہ سے اپنی دونوں سوتیلی بیٹیوں کو حوس کا نشانہ بنا رہا تھا۔

عبدالشکور نے عرصہ ایک سال قبل سمیرا بی بی سے دوسری شادی کی تھی۔ بچیوں کی ماں سمیرا بی بی نے اپنے دوسرے شوہر عبدالشکور کے خلاف بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی کا مقدمہ تھانہ شالیمار میں درج کروایا تھا۔ انویسٹی گیشن پولیس جینڈر بیسڈ وائیلنس سیل سول لائنز ڈویڑن نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالشکور کو گرفتار کرلیا۔ متاثرہ بچیوں کے میڈیکل ٹیسٹ کروا لیے گئے ہیں۔ گرفتار ملزم عبدالشکور کاڈی این اے ٹیسٹ کروانے کے لیے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انعام وحید خان کی جانب سے ملزم کی فوری گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش دی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اوساکا۔ایکسپو


میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…