ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

اراضی الاٹمنٹ کیس میں میر شکیل الرحمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم جاری کر دیا گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)احتساب عدالت نے اراضی الاٹمنٹ کیس میں جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کو تحقیقات مکمل ہونے کے بعد جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیتے ہوئے 12 مئی کو عدالت کے روبرو پیش کرنے کا حکم دیدیا گیا ۔احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت نیب کے تفتیشی افسر نے بتایا کہ میرشکیل الرحمان بیمار ہے اور ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

عدالت نے حکم دیا کہ ایمبولینس کھڑی ہے فوری طور پر میر شکیل الرحمان کو عدالت کے روبرو پیش کیا جائے ۔ تفتیشی افسر نے عدالتی حکم پر عمل کرتے ہوئے میر شکیل الرحمان کو عدالت کے روبرو پیش کیا ۔ دوران سماعت نیب پراسکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ میر شکیل الرحمان سے تحقیقات مکمل ہوچکی ہیں،عدالت جیل بھیجنے کا حکم دے ۔عدالت نے میر شکیل الرحمن کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیتے ہوئے دوبارہ 12 مئی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…