برطانیہ سے آئی بہنوں کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری
گجرات(این این آئی) گھر میں مردہ پائی جانے والی دو برطانوی بہنوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی۔گزشتہ روز گجرات میں گھر سے دو برطانوی بہنوں نادیہ اور ماریہ کی لاشیں ملیں تھی، خواتین کے اہلخانہ نے دعویٰ کیا تھا کہ دونوں کی موت گیس لیکج سے دم گھٹنے کے باعث ہوئی۔میڈیا رپورٹ… Continue 23reading برطانیہ سے آئی بہنوں کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری