منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

انتہائی افسوسناک حادثہ ، باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے دلہن سمیت 5 جاں بحق

datetime 20  مارچ‬‮  2020 |

مانسہرہ(آن لائن)مانسہرہ کی تحصیل اوگی میں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے دلہن سمیت 5 افرادجاں بحق اورایک خاتون زخمی ہوگئی۔مانسہرہ کے گاوں سیدآباد چورکلاں سے باراتیوں کی جیپ تورغر کے گاوں تلی جارہی تھی کہ بنجئی کے مقام پر تیز رفتاری کے سبب

جیپ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں گرگئی۔ذرائع کے مطابق حادثیمیں دلہن سمیت 2 خواتین اور 3 مرد موقع پرجاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی جسے اوگی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔اسپتال انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے لاشیں ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہیں، جبکہ مرنیوالے آپس میں قریبی رشتہ دار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…