بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

مراد علی شاہ کی فیملی کی ایران سے واپسی کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا الزام وزیر اعلیٰ سندھ کی فیملی پر لگادیا گیا

datetime 20  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں کرونا وائرس وزیراعلی سندھ کی وجہ سے پھیلا ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی سندھ ارباب غلام رحیم نے کورونا وائرس کے سندھ میں پھیلنے کا الزام وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ پر لگا دیا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعلی سندھ کے بہنوئی بھی کرونا وائرس کے شکار ہوئے ، وزیراعلی سندھ کے بہنوئی اور سندھ حکومت میں گریڈ 19کے سرکاری افسر

آصف حیدر شاہ ایران سے کراچی آئے تھے جہنیں ہلکے بخار کی وجہ سے شک کی بنا پر انہیں کرونا وائرس کا ٹیسٹ کیا ، ٹیسٹ میں کرونا وائرس کی علامات بھی سامنے آئیں تھیں ۔ سابق وزیراعلی سندھ نے کہا ہے کہ مرادعلی شاہ کی فیملی ایران زیارے کیلئے گئے تھے واپسی پر انہیں آئسولیشن کے بعد زبردستی شہر میں لایا گیا جس کی وجہ کرونا وائرس پورے پاکستان میں پھیلا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…