منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک اور پاکستانی کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب، پمزمیں زیر علاج61 سالہ شخص مکمل صحت یاب

datetime 19  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)ایک اور پاکستانی کرونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب،پمز ہسپتال میں زیرعلاج کرونا کا مریض صحتیاب ہوگیا ۔ذرائع کے مطابق پمز میں زیرعلاج مریض کا کرونا ٹیسٹ نیگیٹو آ گیا، 61 سالہ مریض کو گزشتہ روز پمز ہسپتال

سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ ذرائع نے بتایاکہ کرونا سے صحتیاب مریض کی عمر 61 برس تعلق سکردو سے ہے ۔ ذرائع نے بتایاکہ کرونا کے مریض کو 25 فروری کو پمز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، 61 سالہ مریض میں 26 فروری کو کرونا کی تصدیق ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…