پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

کرونا وائرس، گلیات کی حدود میں آنے والے علاقوں میں ایمر جنسی لگا دی گئی

datetime 19  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)کورونا وائرس کی وباء کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے کیلئے اٹھائے گئے حفاظتی اور بچاؤ کے اقدامات اور گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے بورڈ آف اتھارٹی کی عدم موجودگی کے نتیجے میں ڈائریکٹر جنرل گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے فوری طور پر عوامی مفاد میں گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ترمیمی ایکٹ2020) (خیبر پختونخوا ایکٹ نمبر XVII of 2020) کی

شق5کی ذیلی شق7 جو شق10کی ذیلی شق6 کیساتھ پڑھی جاتی ہے کے تحت اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے گلیات کی حدود میں آنے والے علاقوں میں ایمر جنسی لگا دی ہے۔اس امر کا اعلان گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی ایبٹ آباد کی جانب سے جاری ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…