حسن اور حسین نواز کی پاکستان آنے کی تیاریاں، مریم نوازسے متعلق بھی بڑا اعلان کردیا گیا
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز بہت جلد ٹوئٹر پر متحرک نظر آئیں گی ،حسن اور حسین نواز بھی پاکستان واپس آنے کا ارادہ رکھتے ہیں،شہباز شریف عنقریب پاکستان آجائیں گے جبکہ نوازشریف علاج مکمل ہونے والے بعد ہی آئیں گے۔نجی ٹی وی… Continue 23reading حسن اور حسین نواز کی پاکستان آنے کی تیاریاں، مریم نوازسے متعلق بھی بڑا اعلان کردیا گیا































