منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

کرونا وائرس ، محکمہ ٹرانسپورٹ کے پی میں 15 روز کے لئے تمام سرگرمیاں معطل کر دی گئیں

datetime 20  مارچ‬‮  2020 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا نے 15 روز کے لئے تمام سرگرمیاں معطل کردیں، ڈرائیونگ لائسنس بھی جاری نہیں کئے جائیں گے۔کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر سیکرٹری محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا کا کہنا ہے کہ تمام سرگرمیاں معطل ہونے کے سبب روٹ پرمٹ، فٹنس سرٹیفکیٹ اور آلودگی کنٹرول سرٹیفکیٹ بھی جاری

نہیں کیا جائے گا۔سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے بتایا کہ صوبائی اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے دفاتر بھی بند رہیں گے، تاہم ملازمین کو ضرورت پڑنے پر کسی بھی وقت گھر سے بلایا جا سکتا ہے۔سیکرٹری ٹرانسپورٹ کا مزید کہنا تھا کہ محکمہ ٹرانسپورٹ حکام بھی ٹرانسپورٹ بند کرنے کیلئے تیار رہیں ، جبکہ صوبے بھر میں ڈرائیونگ ٹریننگ بھی بند ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…