جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

مولانا ناصر مدنی کو تشدد کا نشانہ بنانے والا شخص معروف پیر کا مرید نکلا

datetime 23  مارچ‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالم دین علامہ ناصر مدنی پر تشدد کرنے والا شخص معروف پیر کا مرید نکلا ۔ تفصیلات کے مطابق چند دن قبل مولانا ناصر مدنی کو پروگرام کی غرض سے بلاکر اغواء کر کے تشدد کا نشانہ بناگیا ، ناصر مدنی نے الزام عائد کیا تھا کہ ان کے کپڑ اتار کر ویڈیوز بنائی گئیں اور دھمکی دی گئی کہ میڈیا پر نہ آئوں ۔

وزیراعلی پنجاب کے نوٹس کے بعد ملزمان کو گرفتار کیا گیا تھا تاہم ابھی معلوم ہوا ہے کہ اس شخص کا معروف پیر جن کے دم کرنے کے انداز کا مذاق ناصر مدنی نے گزشتہ ایک بیان میں اڑایا تھا ۔ تشد د کرنے والے ایک ملزم غلام ربانی کی پرانی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ معروف پیر کیساتھ کھڑے ہیں جس دیکھ کر یہ پتہ چلتا ہے کہ معروف پیر کے مرید ہیں ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…