فضائی میزبان دوران پرواز مسافر میں کرونا وائرس کی علامات کیسے پہچانیں؟ آپریشن بحال ہونے پر فضائی عملے کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری
کراچی(این این آئی) پی آئی اے نے بین الاقوامی پروازیں کا جزوی آپریشن بحال ہونے پر فضائی عملے کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ، جس میں فضائی میزبان کے دوران پرواز مسافر میں کرونا وائرس کی علامات پہچانے کا طریقہ واضح کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کا بین الاقوامی پروازیں… Continue 23reading فضائی میزبان دوران پرواز مسافر میں کرونا وائرس کی علامات کیسے پہچانیں؟ آپریشن بحال ہونے پر فضائی عملے کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری




































