پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

پابندی کے باوجود شادی کی تقریب ، 3 دلہے گرفتار کیٹرنگ اور دیگر سہولیات دینے والوں کیخلاف بھی سخت ترین ایکشن

datetime 23  مارچ‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں شادی کی تقاریب منعقد کرنے پر 3 دلہے گرفتار، تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ پشاورنے کارروائی کرتے ہوئے پابندی کے باوجود شادی کی تقاریب منعقد کرنے پر 3 دلہوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے کیٹرنگ اور دیگر سہولیات دینے والوں کو بھی گرفتار کرلیاجن کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔اسسٹنٹ کمشنر متنی رضوانہ ڈار

کا کہنا تھا گرفتار دلہوں کو پیشگی وارننگ دی گئی تھی کہ وہ تقریب منعقد نہ کریں لیکن وارننگ کے باوجود 500 افراد کا مجمع اکٹھا کیا گیا جس پر کارروائی کی گئی۔دوسری جانب ڈپٹی کمشنر پشاور محمد علی اصغر نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات کو روکنے کے لیے شادی بیاہ کی تقاریب منعقد کرنے سے اجتناب کریں بصورت دیگر سخت ایکشن لیا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…