امریکہ سے آنے کے بعد فواد چوہدری اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟وفاقی وزیر نے عوام کے نام اہم پیغام جاری کردیا

23  مارچ‬‮  2020

جہلم(آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے امریکا سے واپسی کے بعد مکمل آئسولیشن اختیار کرلی ہے۔ٹوئٹر پر جاری وڈیو میں فواد چوہدری نے کہا کہ وہ 3 روز قبل امریکا سے واپس آئے ہیں اور اپنے کورونا ٹیسٹ بھی کروائے ہیں، وطن واپسی پر ناصرف خود کو محدود کرلیا ہے بلکہ مکمل آئسولیشن میں ہیں اور اپنے گھر والوں سے بھی نہیں ملے۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مجھے ڈیٹا ملا ہے

کہ جہلم میں 900 سے 1100 افراد بیرون ممالک سے آئے ہیں۔ بیرون ممالک سے آنے والے احتیاط کریں، بیرون ممالک سے آنے والے افراد اپنے گھر والوں سے بھی فاصلہ رکھیں ، اپنے ہاتھ بار بار دھوئیں اور سینیٹائزر استعمال کریں، میری ان سے اپیل ہے کہ خود کو محدود رکھیں، اپنے ہاتھ بار بار دھوئیں اور سینیٹائزر استعمال کریں، کورونا بچوں کو زیادہ متاثر نہیں کرتا لیکن بچوں سے بڑوں میں منتقل ہو سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…